شخصی حکومت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جمہوری حکومت کا نفیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلی اختیار حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جمہوری حکومت کا نفیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلی اختیار حاصل ہو۔